حیدرآباد۔10نومبر (اعتماد نیوز)آج ریاستی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں
کرشنا بورڈ کے فیصلہ کے خلاف درحواست داخل کی گئی۔ چنانچہ اس درخواست میں
کرشنا ٹربیونل بورڈ کو چار
ریاستوں کی شکایات کو سماعت کرنے اور اس بورڈ کے
فیصلے پر اسٹے لگانے کو کہا گیا۔ تاہم سپریم کورٹ کے بنچ نے کہا کہ وہ
اسکی سماعت نہیں کر سکتے ۔لہذا اس درخواست کو دوسرے بنچ کی طرف منتقل کیا
جائے۔